آئی فون پر کالز کیوں ریکارڈ نہیں کر سکتے، اور اس کا حل کیا ہے؟
آئی فون اور آئی او ایس کی بہت سی خصوصیات کے باوجود اس پر براہ راست کالز ریکارڈ کرنا ممکن نہیں ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ آئی فون پر کالز ریکارڈ کرنے کے لیے کون سے متبادل دستیاب ہیں؟ بہترین حل مضمون کے آخر میں ہے۔